abdullahnoor.bsky.social
@abdullahnoor.bsky.social
*▪️ منافقت سے بچانے والے دو عقیدے ▪️*

"اے ایمان لانے والو! اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیّک کہو جبکہ رسول تمہیں اس چیز کی طرف بلائے جو تمہیں زندگی بخشنے والی ہے، اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے۔"
(الانفال۸: ۲۴)
November 5, 2025 at 1:34 PM
*جہا!د صرف کفر کی شان و شوکت کو نہیں توڑتا، بلکہ نفاق کے زور کو بھی کمزور کرتا ہے،*
*جب جہا!د مضبوط ہوتا ہے،*
*تو فتنوں کے سانپ اور اژدہے اپنے بلوں سمیت مٹ جاتے ہیں۔*
October 26, 2025 at 3:56 AM
*جہا!د صرف کفر کی شان و شوکت کو نہیں توڑتا، بلکہ نفاق کے زور کو بھی کمزور کرتا ہے،*
*جب جہا!د مضبوط ہوتا ہے،*
*تو فتنوں کے سانپ اور اژدہے اپنے بلوں سمیت مٹ جاتے ہیں۔*
October 26, 2025 at 3:51 AM
اسلام کا جھنڈا بلند ہے اور اس کے لیے فتح لکھی جا چکی ہے.. #ادلب_المجد❤️‍🩹
July 31, 2025 at 4:28 AM
وَلَا يَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اَنَّمَا نُمۡلِىۡ لَهُمۡ خَيۡرٌ لِّاَنۡفُسِهِمۡ‌ؕ اِنَّمَا نُمۡلِىۡ لَهُمۡ لِيَزۡدَادُوۡۤا اِثۡمًا‌ ۚ وَلَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞

ترجمہ:
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ ہرگز یہ نہ سمجھیں کہ ہم انہیں جو ڈھیل دے رہے ہیں تاکہ وہ گناہ میں اور آگے بڑھ جائیں اور (آخر کار) ان کے لیے ایسا عذاب ہوگا جو انہیں ذلیل کر کے رکھ دے گے لقرآن
May 16, 2025 at 3:04 PM
April 3, 2025 at 2:23 PM
Reposted
‏"تمہاری چھڑی نے جھوٹے خدا کے غرور کو توڑ دیا ہے"
تم پر کروڑوں رحمتیں ہوں، اللهﷻ تمہیں قبول فرمائے
February 15, 2025 at 2:38 PM
‏وزیرستان میں عورتوں اور بچوں پر بمباری کرنے والے کس منہ سے عورتوں کی عزت کی باتیں کرتے ہے؟
‎#Who_are_You?
February 16, 2025 at 7:31 PM
‏ابراہیم کو پینتالیس سال قید کی سزا دی گئی تھی ـ بائیس سال گزار شیروں کی طرح دھاڑتا ہوا باہر نکلاـ
مجھے بے حد پسند آیا کہ اس کا چہرہ سنوار شہید جیسا ہےـ
February 15, 2025 at 3:41 PM
‏"تمہاری چھڑی نے جھوٹے خدا کے غرور کو توڑ دیا ہے"
تم پر کروڑوں رحمتیں ہوں، اللهﷻ تمہیں قبول فرمائے
February 15, 2025 at 2:38 PM