"رینجرز اور پولیس کی گاڑیوں نے میرے بھائی محمد الیاس کو کچل دیا جو تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل تھا۔ میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ رینجرز اور پولیس بھاگتے ہوئے ہر اس شخص کو کچل رہے تھے جو ان کے راستے میں آیا۔ میں نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی اور سب کچھ بتا دیا،