abdulsaboorabbasi.bsky.social
@abdulsaboorabbasi.bsky.social
‏اہم ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 5:17 PM
‏عمران خان نے آج کہا میں عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود ہی اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، علیمہ خان
November 19, 2024 at 5:16 PM
‏جس سے بات کرنا چاہتے ہیں کریں، کر تو لیں، ہم تو چاہتے ہیں ہم سے کریں، ہم سے بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں، جن سے کرنا چاہتے ہیں اُن سے کرلیں، مصدق ملک۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 5:16 PM
‏جو مرضی کرلیں،ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں، فتح ہماری ہوگی، جمع خاطر رکھئے ہمیں کوئی شکست نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 9:28 PM
جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کواٹھا کر لےگئے، راجہ انفر، رفیق مغل اور سعید رفیق کواغواکرلیا، راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نےچھت سے چھلانگ لگائی اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی، 2خواتین روبین غفوراور کونسلر ملک خادم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔
عامر مغل
November 18, 2024 at 9:28 PM
‏ڈاکٹر معیدپیرزادہ نے خبر دی ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ ہزار diehard ورکرز پہلے ہی اسلام آباد راولپنڈی پہنچ چکے ہیں جو احتجاج کی جگہ متعین ہونے پر دھرنہ شروع کر دیں گے۔

یہ بہترین حکمت عملی ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ چند دنوں میں خان کے ہزاروں مزید سپورٹرز اسلام آباد پنڈی پہنچیں گے۔
November 18, 2024 at 9:28 PM
‏اکنامکس کا اصول ہے جب کوئی بھی شے حد سے بڑھ جائے تو وہ اپنی افادیت کھو دیتی ہے
خوف اور ڈر حد سے بڑھنے کے بعد اپنی افادیت کھو چکا ہے۔۔ آپ خود دیکھ لیں۔
November 18, 2024 at 1:03 PM
‏عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 12:33 PM
سندھ کے گاؤں گوٹھوں میں زور شور 24 نومبر کی آگاہی ُمہم جاری و ساری ۔

رہا کرو رہا کرو ۔ کپتان کو رہا کرو

‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 12:33 PM
‏عمران خان صاحب کی واضح ہدایت ہے تمام ٹکٹ ہولڈرز قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ اب آپ لوگ اپنے علاقے/شہر کے MPA اور MNA کو جگائیں!
November 18, 2024 at 12:33 PM
‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی عائد۔۔!!🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 12:33 PM
‏اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے حصے کی نوکریاں جرنیلوں اور ان کے رشتہ داروں کو نہ ملیں تو 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں۔
November 18, 2024 at 11:17 AM
ہم سب پر لازم ہے کہ وقت کی نزاکتوں اور حقیقی آزادی کی تحریک کے تقاضوں کا مکمل ادراک رکھیں اور پوری سنجیدگی، دیانتداری اور جانفشانی سے تحریک کی بےمثال کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور اتحاد، اتفاق، یکسوئی اور یگانگت کو زادِ راہ بنا کر پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے بڑے قافلوں کے ساتھ نکلیں
November 18, 2024 at 11:13 AM
‏ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہئے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:12 AM
بقول رانا ثناءاللہ کے جتنے لوگوں کو لانے کے لئے ارکان اسمبلی یا ٹکٹ ہولڈروں کو ٹارگٹ دیا گیا ہے، اتنے لوگوں کے لئے ہر حلقے میں بسیں ہی نہیں ہیں-
مگر رانا ثناءاللہ ایک بات بھول رہے ہیں کہ ہمارے لوگوں کو نکالنا نہیں پڑتا، نہ ہی انھیں قیمے والے نان دینے پڑتے ہیں بلکہ لوگ خود ہی نکل پڑا کرتے ہیں۔۔
November 17, 2024 at 10:11 PM
‏ہنگو کی قیادت یوسف خان ایم این اے کی قیادت میں 24 نومبر کو عمران خان کی فائنل کال پر اسلام آباد کارکنان کے ہمراہ مارچ کے لیے پر عزم
November 17, 2024 at 10:09 PM
‏زرتاج گل وزیر 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے عوام کو موبلائز کرنے کیلئے مکمل متحرک

گھر گھر پہنچ کر فائنل کال کا پیغام پہنچا رہی ہیں
November 17, 2024 at 10:06 PM
‏ہمیں عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دی ہے ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے واپسی نہیں ہو گی مطالبات منظور کروائیں گے ۔
شبیر گجر
November 17, 2024 at 10:06 PM
‏عمران خان کی طرف سے کال ا چکی ہے ہم سب نے نکلنا ہے اب اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہو گی اب. عمر ایوب
November 17, 2024 at 5:35 PM
‏حبیب اکرم:

آپ اندازہ لگائیں کہ عمران خان کی پچھلی حکومت کتنی صاف تھی کہ ان کی کابینہ میں ایک بھی شخص پر عسکری حکومت کرشپن کا مقدمہ نہیں بنا سکی۔

عمران خان پر بھی ایسے بھونڈے مقدمے بنائے کہ انسان عسکری حکومت کی حرکتوں پر ہنسے۔
November 17, 2024 at 5:33 PM
‏عمران خان کی 24 نومبر کی کال پر لائحہ عمل تیار ہو گیا ہے 24 کو ہم سب اسلام آباد پہنچیں گے تب تک واپس نہیں آئیں گے جب تک عمران خان کو رہا نہیں کرتے اور ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتے ۔ شوکت بسرا
November 17, 2024 at 5:33 PM
‏سب سے گھٹیا کیس عدت کا کیس تھا، عدت کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو ترقی دے دی گئ جبکہ بعد میں اعلی عدلیہ نے اس کیس کو اڑا دیا،
کہاں ہے وہ غلیظ، گھٹیا، بغیرت، بدبخت کمینہ میڈیا اور اینکر جو عدت کیس میں ایک غلیظ بندے کو بیٹھا کر اس کے انٹرویو کرتے رہے،

صدیق جان
November 17, 2024 at 5:32 PM
‏24 نومبر کی فائنل کال، پی ٹی آئی قیادت متحرک، بشریٰ بی بی کی آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں سے ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچایا، بشریٰ بی بی نے کہا، عمران خان کو نوجوانوں سے بہت توقعات ہیں، نوجوانوں کو متحرک کیا جائے۔۔۔!!!
November 17, 2024 at 5:32 PM
‏اگر 10 سے 15 لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو پھر سٹیج سے ہی آپ " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين " کی آواز سنیں گے، شاہد خٹک
November 17, 2024 at 5:32 PM
‏آئ جی اسلام آباد نے دھمکیاں دی ہیں تو آئ جی کو میرا پیغام ہے کہ تم جتنے مرضی کنٹینرز کھڑے کرلینا، خندقیں کھود لینا لیکن ہم تم سے D chowk میں ضرور ملیں گے، شاہد خٹک
November 17, 2024 at 5:31 PM