abdulsami313222.bsky.social
@abdulsami313222.bsky.social
ریاست جموں وکشمیر کھنڈرات میں تبدیل ہو رہی ہے، دُنیا تماشہ دیکھ رہی ہے
April 29, 2025 at 8:15 AM
غزہ
جن مقامات پر امن کا وعدہ کیا گیا تھا، وہاں آگ برسائی گئی
کیا تم ان کی چیخیں سن رہے ہو؟
زندہ انسانوں کو جلایا جا رہا ہے، اور یہ منافق دنیا تماشائی بنی بیٹھی ہے... بلکہ ظالموں کی پشت پناہی کر رہی ہے!
April 4, 2025 at 7:06 PM
تھی سچائی جن کا عنوان، صدیق وہی
رہے عشقِ نبی میں بے مثال، صدیق وہی
خلافت کا جنہوں نے حق ادا کیا
رہِ وفا کے نجم و ہلال، صدیق وہی

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
10جنوری تا 16 جنوری
January 11, 2025 at 8:48 AM
السلام علیکم
December 29, 2024 at 6:40 PM