Abdul Sattar Afridi
abdulsattarafridi.bsky.social
Abdul Sattar Afridi
@abdulsattarafridi.bsky.social
عام کو خاص بنانے کی جستجو میں مگن
تاکہ معاشرے کے نکھار میں عام بھی خاص حصہ لیں۔
ساتھ جڑنے والے احباب کو خوش آمدید
November 18, 2024 at 1:21 PM
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
November 18, 2024 at 8:38 AM