Abdur Rahman Tahir
banner
abdur433.bsky.social
Abdur Rahman Tahir
@abdur433.bsky.social

لِلّٰهِ الْاَمْرُ
طاہر اشرفی دنیا کی واحد اشرفی ہے جس کا وزن تو ٹنوں میں قیمت ٹکوں میں بھی نہیں
December 10, 2024 at 1:16 PM
امام سیاست وکیل مدارس العربیہ قائد جمعیت کی کل کی للکار نے آج بھت سے حضرات کو وقت سے پہلے زبردستی بٹھا دیا۔
مگر کل یہی لوگ اپنا حق لینے جلد قائد کے گھر کا طواف ہی کرینگے۔
December 9, 2024 at 5:16 PM
عسکری پروڈکٹس کے بجائے اسرائیلی پروجکٹس کا بائیکاٹ کریں۔۔۔
اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کی مہم کا ردعمل عسکری بروڈکٹس کی بائیکاٹ مہم۔۔۔
December 7, 2024 at 4:22 PM
‏‎چالیس سالہ ازدواجی زندگی اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر مرید سے عدت میں نکاح کر کے رخصت ھونے والی شوہر کی وفادار بیوی:
واہ کمال کی وفاداری ھے!
November 23, 2024 at 3:34 AM
اگر 24 نومبر کو احتجاج ہوا تو صورتحال یہ ہوگی قیادت گھروں میں بیٹھ کر کارکنوں کو جان دینے کی تلقین کرتی رہے گی حکومت نے ایک بارپھر ڈیل کرلے گی
پنجابی سندھی بلوچ کشمیری گلگتی یوتھیے گھروں میں بیٹھ کر کے پی کے یوتھیوں کا پھینٹا انجوائے کرہں
صرف غریب پولیس اہلکار، غریب کارکن اور پاکستان ہار جائے گا
November 21, 2024 at 11:49 AM
‏بہانہ بنانا، ناکام لوگوں کی پہچان ہے۔
عمل گواہی دیتے ییں، حوصلون کی پختگی کا۔
اکثر لوگ یہ بول کر پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں کہ شادی ہوگئی، اب ذمی داریاں ہیں۔ اور دیگر مصروفیات ہیں، مگر ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جہاں لوگوں نے شادی کے بعد بھی تعلیم جاری رکھی
November 21, 2024 at 8:05 AM
اس درویش کو ہم کیسے بھول پائیں گے 🥲🌹✍️🥀
کبھی نہیں یارررر 💔😭

اللّہ تعالیٰ شھیدِ مفتی عبدالشکور رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔۔۔۔۔
November 20, 2024 at 5:50 PM
آج کی خوبصورت ترین تصویر🥀
November 20, 2024 at 6:01 AM
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
November 19, 2024 at 5:30 PM