شکار مجبوری کی حالت میں کیا جاتا ہے اگر آپ کے پاس کھانے کا کچھ نہ ہو اور شوق کو شکار کا نام دینا قتل ہے
پرندوں کے بھی گھر ہوتے ہیں
یہ ظلم ھے اسکا جواب دینا پڑے گا اللہ پاک کی عدالت میں ۔۔۔۔ 🥲

*بشری بی بی عدالت پیش نہ ہوئی،وارنٹ گرفتاری جاری*
*کیس کی سماعت پیر تک ملتوی*

ٹریفک پولیس والا مرغی کو ھسپتال لے جا رہا ہے ۔
انسانیت ابھی زندہ ہے
" پاکستانیوں "___

*پہلے ٹوئٹر، اب ٹک ٹاک اور بہت جلد فیس بُک اور واٹس ایپ بھی بند کیے جانے کے امکانات ہیں۔*
*ایک ہی باری میں سارا انٹرنیٹ بند کرنے کا مقصد عوام کی آزادی اور سہولت کو محدود کرنا ہے؟*

علی امین گنڈاپور کو لیڈر شپ نے کسی بھی فیصلے سے روک دیا۔علی امین گنڈاپور کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا