بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشہ اہل کرم دیکھتے ہیں۔۔۔۔
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے.....
#پروین_شاکر
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے.....
#پروین_شاکر
تاں تصویر ادھوری رہ گئی
تاں تصویر ادھوری رہ گئی
جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہُوں مَیں۔۔۔۔
جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہُوں مَیں۔۔۔۔
جیسے سب کچھ ہو مگر تو دید کے قابل نہ ہو
جیسے سب کچھ ہو مگر تو دید کے قابل نہ ہو
تم جو چاہو کہو اور جو نہ چاہو نہ کہو ۔۔۔۔
تم جو چاہو کہو اور جو نہ چاہو نہ کہو ۔۔۔۔
Happy Men’s Day!
You are truly appreciated...
Happy Men’s Day!
You are truly appreciated...
گرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
گرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
دو چار دن تو قصہِ فانی میں ہم بھی تھے
پھر زندگی نے دفعتاً مطلع بدل دیا
پہلے پہل تو مصرعہِ ثانی میں ہم بھی تھے
لگتا ہے لکھ کے بھول گیا ہے ہمیں قلم
کوئی اسے بتائے کہانی میں ہم بھی تھے۔۔۔۔
دو چار دن تو قصہِ فانی میں ہم بھی تھے
پھر زندگی نے دفعتاً مطلع بدل دیا
پہلے پہل تو مصرعہِ ثانی میں ہم بھی تھے
لگتا ہے لکھ کے بھول گیا ہے ہمیں قلم
کوئی اسے بتائے کہانی میں ہم بھی تھے۔۔۔۔