abubakarswat.bsky.social
@abubakarswat.bsky.social
Reposted
میں اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں میں عمران خان کا سپورٹر ہوں میں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا پولس آفسر 🚨

عوام بھی اگے سے محبت سے پیئش آرہی ہے
November 26, 2024 at 11:05 AM
Reposted
پاکستان کے کیپیٹل مِیں ایٹمی ملک کی فوج نے اپنے نہیتے لوگوں کو مار کے خون کی ہولی کھیلی۔۔۔!!!💔💔💔
‎#Islamabad_Massacre
‎#Islamabad
November 27, 2024 at 4:51 AM
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں،
ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
November 26, 2024 at 6:20 AM
عمران خان صاحب کی فائنل کال پلیز سپورٹ کرو
November 20, 2024 at 5:31 AM