Adeelumer1999
adeelumer1999.bsky.social
Adeelumer1999
@adeelumer1999.bsky.social
Reposted by Adeelumer1999
پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹس میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات
November 18, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Adeelumer1999
مراد سعید احتجاج میں آگئے تو عمران خان اور فیض حمید کو کوئی نہیں بچا سکے گا، فیصل واوڈا
November 18, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Adeelumer1999
24 نومبر احتجاج : عمران خان نے لوگوں سے چندہ مانگ لیا
November 18, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Adeelumer1999
معاشی استحکام حاصل ہو رہا ہے، اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے: وزیراعظم
November 18, 2024 at 4:33 PM
Reposted by Adeelumer1999
کراچی ملیر سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی رکشہ گینگ گرفتار - کراچی کے علاقے ملیرشاہ لطیف سے پولیس نے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث رکشہ گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
November 18, 2024 at 4:55 PM
Reposted by Adeelumer1999
وزارت مذہبی امور نے بھکاریوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھکاریوں کو حجاز مقدس جانے سے روکنے کے لیےعمرہ پالیسی کی تیاری جاری ہے،تجویز دی گئی ہے عمرہ پر جانے سے قبل زائرین سے بھیک نہ مانگنے کا بیان حلفی لیا جائے۔
November 18, 2024 at 5:03 PM
Reposted by Adeelumer1999
معاشی استحکام حاصل ہو رہا ہے، اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے : وزیراعظم
November 18, 2024 at 5:16 PM
Reposted by Adeelumer1999
بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنا -
November 18, 2024 at 5:19 PM
Reposted by Adeelumer1999
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھا
November 18, 2024 at 4:02 PM
Reposted by Adeelumer1999
توشہ خانہ2 کیس: عمران خان، بشری بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکیاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ اور آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا۔
November 18, 2024 at 4:11 PM
Reposted by Adeelumer1999
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے،چیئرمین پی سی بی
November 18, 2024 at 4:11 PM
Reposted by Adeelumer1999
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت
November 18, 2024 at 4:12 PM
Reposted by Adeelumer1999
شوبز میں مقام شوہر کی بدولت حاصل ہوا ہے، مومل شیخ
November 18, 2024 at 4:12 PM
Reposted by Adeelumer1999

چار ماہ میں پاور سیکٹر میں 41مالیاتی شعبے میں 19 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری

visionpointpk.com/9256/
November 18, 2024 at 4:14 PM