ADNAN
adnankhan8932.bsky.social
ADNAN
@adnankhan8932.bsky.social
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
December 2, 2024 at 1:14 PM
‏ان کے دلوں میں بیماری ہے، پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔
‏(سورۃ الْبَقَرَة, 2 : 10)
‏اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں: ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں۔
‏(سورۃ الْبَقَرَة, 2 : 11)
December 1, 2024 at 9:15 AM