banner
adnansharif.bsky.social
@adnansharif.bsky.social
‏ہمیشہ تحقیق کریں، آنکھیں بند کرکے کسی کی بات پر یقین نا کریں، چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیں...
منفی لوگ آپ کو اکثر ایسی چیزیں دکھا دیتے ہیں جس کا اصل مخفی ہو۔۔۔
لہذا ہر معاملے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا کریں۔۔!!!
November 19, 2024 at 11:33 AM