Aftab Ahmad Wazir
aftabwazir.bsky.social
Aftab Ahmad Wazir
@aftabwazir.bsky.social
Social Activist
کل سے مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر آپ نے دیکھا یا سنا ہو گا کہ نواز شریف کا بیٹا حسن نواز بینک رفٹ ہوا۔بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں کہ برطانوی قانون میں یہ کیا ہوتا ہے۔آج میں نے اس بارے میں پڑھا یقین کیجیے بہت ہی بہترین قسم کا قانون ہے ۔ آپ لوگ ضرور اس قانون کے بارے میں پڑھے۔
November 18, 2024 at 1:41 PM
Reposted by Aftab Ahmad Wazir
کنٹرول کے نام پہ کم از کم ارب پتی تو بن سکتے ہیں
November 17, 2024 at 6:10 AM
Reposted by Aftab Ahmad Wazir
قانون کو کیسے مزاق بنایا ہوا ہے اس ریاست نے ، علی وزیر ایک جھوٹی کیس میں بھری ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کیا جاتا ہے ۔ کسی کو مدعی کا خبر نہیں نہ ہی کیس کا۔ کیا اس ملک کا کوئی ادارہ علی کو انصاف دلا سکتا؟ کیا نسل کشی کے خلاف بولنا جرم ہے
November 17, 2024 at 9:12 AM
پاکستان کے بجائے فوجستان رکھا جائے۔
میرے ذاتی خیال میں یہ مریم نواز کا درست فیصلہ ہے۔ جب آپ کالک منہ پر مل چکے ہیں اور ساری دنیا کے سامنے فوجی ٹاؤٹ کے طور پر ایکسپوز ہو چکے ہوں تو پھر مکمل طور طور پر ننگا ہو کر ناچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
November 16, 2024 at 3:19 PM
Reposted by Aftab Ahmad Wazir
مفتی محمد حسین نعیمی ؒ کے پوتے کے فتوے کے مطابق غیر شرعی کام یعنی وی پی این استعمال کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو سنگسار کب کیا جائے گا؟؟؟
November 15, 2024 at 5:37 PM