Azhar Huzaifa
agentazii.bsky.social
Azhar Huzaifa
@agentazii.bsky.social
Leading @PTIofficial KP SMT Team || اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ || Posts Are Personal ||
KP leads The Way in the Fiscal Discipline and Growth
@ptikpofficial.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
December 29, 2024 at 10:27 PM
December 29, 2024 at 10:23 PM
اگرآپ نے ہمارے ساتھ معاشی مقابلہ کرناہے توآئیں کرلیں. پہلے کوارٹر میں IMFکیطرف سے KPگورنمنٹ کا سرپلس کاٹارگٹ 45 ارب تھا،
ہم نے ریکارڈ 103 ارب کا سرپلس کیا جبکہ ان تجربہ کاروں کی پنجاب حکومت ،جن کا سرپلس ٹارگٹ 150 ارب تھا،انہوں نے 160 ارب خسارہ کردیا.
جائیں IMF سے پوچھیں!
مزمل اسلم
December 29, 2024 at 10:22 PM
‏کپتان تیرے جانثار، بے شمار بے شمار!
‎#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 5:05 PM
ہزارہ کا قافلہ 4گھنٹے شیل برداشت کرنے کے بعد پنجاب پولیس کو پیچھے دھکیل دیا۔ قافلہ اب اپنے منزل کی طرف روانہ۔ انشاءاللہ جلد ہی سارے مشکلات عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچیں گے۔
November 24, 2024 at 5:02 PM
پاکستانیوں! تیار ہو؟

24 نومبر, فائنل کال, اسلام آباد

‎#FinalCall
‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 19, 2024 at 7:45 PM
مانا کہ رات اندھیری ہے...
صبح تم کو لانی ہے...

‎#FinalCall
‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 19, 2024 at 7:45 PM
زنداں میں قید ہے جان وطن...
پابند سلاسل شان وطن...
ظالم کے شکنجے میں اس پل...
جکڑی ہوئی ہے آن وطن...
زنداں کی دیوار گرے گی...
جب ہم سارے نکلے گے...
خلق خدا ہی راج کرے گی...
جب ہم سارے نکلے گے...

📌 اسلام آباد, 24 نومبر
‎#FinalCall
‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 19, 2024 at 7:44 PM
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 8:47 AM
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
November 19, 2024 at 8:44 AM
جو پٹواری یہ کہتا نظر آئے کہ جیو پر بریکنگ نیوز چلی ہے کہ احتجاج كینسل کرنے کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ہو رہے ہیں اس کو بولو تم بھی باجی لے کر پہنچو شرکت کیلئے 😁😂
November 19, 2024 at 8:43 AM
24نومبر سے قبل کسی بھی وقت ڈی جے بابو کی پھٹے گی اور آ کر بکواس کرے گا لیکن فکر نہیں کرنی اس سے عوام میں مزید غصہ آئے گا اور یہ وقت غصے سے پیش آنے کا ہی ہے 💯🔥✊🏻
November 18, 2024 at 2:52 PM
24نومبر کا دن ان اسلام آباد اور ملک پر قبضہ خور سووروں سے آزادی کا دن 🔥😂
November 18, 2024 at 2:49 PM
‏عمران خان کو اپنی قوم پر مکمل یقین ہے کہ وہ اس بار بھی نکلے گی، کیا آپ بھی نکلیں گے؟
November 17, 2024 at 10:14 PM
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 17, 2024 at 10:12 PM
‏جہاں 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنا اہم ہے، وہاں اتنے لوگوں کے لئے انتظامات کرنا بھی ضروری ہے-
اس سلسلے میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ایک بار پھر اہمیت کا حامل ہوگا- آپ اس لنک کے ذریعے ابھی مدد کر سکتے ہیں
ptioverseas.com‎
November 17, 2024 at 10:10 PM
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 17, 2024 at 9:55 PM
24 نومبر 2024, فائنل کال

پاکستانیو! اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے نکلو

پاکستان بچاؤ
عمران خان کو رہا کراؤ
November 17, 2024 at 9:52 PM