Agha Nayyar Latif
aghanayyar.bsky.social
Agha Nayyar Latif
@aghanayyar.bsky.social
Student of law. Loves Allah & Muhammad SAW. Humanitarian. Optimist.
‏پچھلے 15 دن میں کم از کم 100 افراد قتل کئے گئے کرک میں اور یہ وہ لوگ ہیں جن کی میتیں بھی موجود ہیں اور لواحقین بھی مگر میری نظر سے پی ٹی آئی کے کسی رہنماء یا پیروکار کی ایک پوسٹ نہیں گزری جس نے کے پی کے حکومت کی مذمت کی ہو یا کے یا امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہو
November 27, 2024 at 11:59 AM
‏پی ٹی آئی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ رات کو ڈی چوک میں 133 افراد مارے گئے اور 150 زخمی ہوئے اگر واقعی ایسا ہوا ہے تو 283 خاندان سامنے آئیں اور دھرنا دے دیں، اور وکلاء کی تو پی ٹی آئی کے پاس کمی ہے نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ یا پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دیں معاملہ صاف ہو جائے گا
November 27, 2024 at 11:58 AM
Hi everyone
I have just joined @bsky.app
By now the only person I know here is @noshebutt.bsky.social.
I'm a lawyer by profession practicing law in Pakistan for 25 years. I'm willing to interact with people around the globe.
November 18, 2024 at 4:57 AM
After many polluted days today is a nice sunny morning in Lahore.
November 18, 2024 at 4:49 AM