“If plan A fails, remember there are 25 more letters.” 😇
Assalamu’alaikum 🩵
Good Morning 🌿🍂
Assalamu’alaikum 🩵
Good Morning 🌿🍂
صبح بخیر
ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکها کریں ہو سکتا ہے
کسی کا بہت بڑا کام آپکی چهوٹی سی دعا کی منتظر ہو!
دعا ہے اللّٰــه رب ذوالجلال_آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے,
آمین ثم آمین

صبــــح بخــیر
قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ بےشک