لیکن اے شیخ
تاریخ میں آپ کی اٹھی ہوئی انگلی کو
ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا
کہ آپ کی یہ انگلی اللہ کی حقانیت کو بلند کرنے
کے لئے اٹھی اس کے دین کے لئے اٹھی
دین اسلام کے دشمنوں کے لئے اٹھی
دشمن اسلام کو آپ کی اٹھتی انگلی نے
اتنی دہشت میں مبتلا کیا
لیکن اے شیخ
تاریخ میں آپ کی اٹھی ہوئی انگلی کو
ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا
کہ آپ کی یہ انگلی اللہ کی حقانیت کو بلند کرنے
کے لئے اٹھی اس کے دین کے لئے اٹھی
دین اسلام کے دشمنوں کے لئے اٹھی
دشمن اسلام کو آپ کی اٹھتی انگلی نے
اتنی دہشت میں مبتلا کیا