کـــــیا غضب ہوتا اگر آنکھـ اُٹھــــائی ہوتی
کـــــیا غضب ہوتا اگر آنکھـ اُٹھــــائی ہوتی
ہم گہے خاک ، گہے چاک میں تبدیل ہوئے.
ہم گہے خاک ، گہے چاک میں تبدیل ہوئے.
عین ممکن ھے کہ اندر سے محبت نکلے
عین ممکن ھے کہ اندر سے محبت نکلے
لیکن کوئی معقول بہانہ تو بناتے ۔۔۔۔
لیکن کوئی معقول بہانہ تو بناتے ۔۔۔۔
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا
کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا
کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا
بُھول جاؤ گے زخم خنجر کے
بُھول جاؤ گے زخم خنجر کے
یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی۔
یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی۔
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا ___
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا ___
جو د بے پاؤں گزر جائے وہ سال ا چھا ہے🍂
جو د بے پاؤں گزر جائے وہ سال ا چھا ہے🍂