Ahtesham Ul Haq Shami
banner
ahtesham1.bsky.social
Ahtesham Ul Haq Shami
@ahtesham1.bsky.social
Chief Editor at Baidaar | Freelancer | Column and Article Writing |
www.baidaar.com
December 19, 2025 at 11:43 AM
December 18, 2025 at 6:02 AM
سڈنی میں ہونے والا سفاکانہ حملہ بھارت کی عالمی سطح پر اسپانسرڈ دہشتگردی کا واضح ثبوت ہے۔ عالمی جریدوں نے ہوشربا انکشافات کے ذریعے مودی حکومت کی قلعی کھول دی ہے
www.baidaar.com/Home/Details...
عالمی میڈیا نے بھارت کا دہشتگردوں سے گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا
بھارت اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ پر اب پردہ نہیں رہا۔ بین الاقوامی میڈیا کی تحقیقات نے عالمی برادری کی آنکھیں کھول دی ہیں اور مودی سرکار کے بیانیے کو خود اسی کے وزن تلے زمین بوس کر دیا ہے۔ بی بی سی ورلڈ
www.baidaar.com
December 18, 2025 at 4:04 AM
December 17, 2025 at 5:06 AM
December 16, 2025 at 11:22 AM
December 15, 2025 at 4:00 PM
December 13, 2025 at 6:10 AM
موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کا کوئی مذہب نہیں ہے۔صرف سرمائے اور وسائل پر تسلط حاصل کرناہی اس نظام میں شامل لوگوں کا مذہب ہے۔باقی سب دکھاواہے۔
November 28, 2025 at 2:02 PM
سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا
دن میں اگر چراغ جلائے تو کیا کیا
November 23, 2025 at 4:38 AM
بہنوں،بیٹیوں کو وراثتی جائیداد میں سے شرعی و قانونی حصہ دینے سے انکار کرنا ہمارے معاشرے میں عام پریکٹس یا معمول ہے اور عدالتوں میں اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بہنوں،بیٹیوں کو وراثتی جائیداد میں سے حصہ نہ دینے والے افراد بظاہر نماز روزہ کے پابند ، باریش یا پھر دین کی تبلیغ کرتے نظر آتے ہیں
November 22, 2025 at 3:03 PM
اگر آپ کے ارادے پختہ ہوں اور کردار مضبوط ہو تو دنیا کے طاقت ور لوگ بھی آپ سے ملنے کو اپنا اعزاز سمجھیں گے
#MamdaniVictory
November 22, 2025 at 4:19 AM
November 22, 2025 at 4:01 AM
چند روز قبل بھی دبئی ائیر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارے کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں تیجس طیارے کے فیول ٹینک سے تیل لیک ہوتے دیکھا گیا تھا۔
www.baidaar.com/Home/Details...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ
دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو جاری ہے جس میں مختلف ممالک کے طیارے اور دیگر آلات پیش کیے گئے ہیں۔ شو میں
www.baidaar.com
November 21, 2025 at 11:14 AM
کراچی پاکستان کی معیشت کا انجن ہے، جو صوبائی آمدنی کا 96فیصد حصہ پیدا کرتا ہے، لیکن وسائل سندھ بھر میں تقسیم ہوتے ہیں۔ کراچی الگ صوبہ بننے سے اندرونی سندھ (جو آمدنی کا صرف 4فیصد دیتا ہے) ترقیاتی فنڈز سے محروم ہو جائے گا، جوپاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک (دیہی سندھ) کو براہ راست متاثر کرے
November 21, 2025 at 5:00 AM
عالمی ضمیر کو اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی، ورنہ تاریخ گواہی دے گی کہ دنیا نے ایک محکوم قوم کو اس کے بنیادی حق سے محروم ہوتے دیکھا اور خاموش تماشائی بنی رہی ۔
www.baidaar.com/Home/Details...
مقبوضہ کشمیر میں جائیدادوں کی ضبطی، بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی
سردار ساجد محمود ۔حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کوشاں سیاسی و سماجی باالخصوص حریت رہنماؤں اور تحریک حریت سے وابستہ عوام کی ذاتی جائیدادوں کو ضبط کرنا مقبوضہ جموں وکشمیر میں معمول بن چکا ہے جوایک واضح ا
www.baidaar.com
November 19, 2025 at 9:38 AM
November 19, 2025 at 8:14 AM
اب فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ ہم ڈنڈے کے زور پر چلنے والی قوم رہنا چاہتے ہیں یا دلیل پر کھڑا ہوا معاشرہ بننا چاہتے ہیں؟ اور یہی سوال ہمارے آج اور آنے والے کل کا فیصلہ کرے گا۔
www.baidaar.com/Column/11352
"ڈنڈا پیر اور ہماری نفسیات"
گذشتہ دنوں پنجاب کے وزیرِ تعلیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک استاد کو ضلع میانوالی میں سی ای او ایجوکیشن تعینات کر کے کہہ رہے تھے کہ میانوالی کے اساتذہ کی چیخیں نکلوا دینا۔ اگر
www.baidaar.com
November 19, 2025 at 7:54 AM
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تسلیم شدہ مطالبات سر فرست ہیں۔کہیں ایسا نہ ہو کہ جوائنٹ ایکشن عوامی کمیٹی راٹھور صاحب کے لیئے بھی درد سر کا باعث بنی رہے اور وہ سات ماہ کی وزارت عظمیٰ ٹھیک طریقے سے انجوائے بھی نہ کر سکیں۔
www.baidaar.com/Home/Details...
سہرا بندی ختم اورامتحان شروع
آذاد کشمیر کی موجودہ قانون ساز اسمبلی کے چوتھے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ”ہم مہاجرین کی 12 سیٹوں کے حق میں ہیں“ راٹھور صاحب نے حال ہی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک”حقیقت
www.baidaar.com
November 19, 2025 at 4:34 AM
یہ اعجاز ہے حسنِ آوارگی کا
جہاں بھی گئے، داستاں چھوڑ آئے
حبیب جالب
November 18, 2025 at 12:09 PM
November 18, 2025 at 4:08 AM
November 17, 2025 at 6:24 PM
آسان اور سستے انصاف کیلئے، وکلاء کی آسانی اور بہبود کیلئے، سائلین کی بہتری اور آسانی کیلئے ہائیکورٹ کے دوبارہ پرانی عمارت میں منتقلی کے فیصلے کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
www.baidaar.com/Column/11349
اسلام آباد ہائیکورٹ کو دوبارہ پرانی بلڈنگ میں منتقل کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کو دوبارہ پرانی بلڈنگ یعنی سیکٹر جی ٹین/ون میں منتقل کرنے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔ بنیادی طور پر سول، ڈسٹرکٹ/سیشن کورٹس اور ہائیکورٹ میں سائلین کو روزمرہ کی بنیاد پر حاضر ہون
www.baidaar.com
November 17, 2025 at 4:17 PM
November 17, 2025 at 2:26 PM
November 17, 2025 at 1:54 PM