AIR
airajput.bsky.social
AIR
@airajput.bsky.social
Please do not follow me if you want to unfollow later. Thnx
اللّہ نوسر باز مذہبی ڈرامے بازوں سے محفوظ فرماۓ
November 21, 2024 at 7:57 PM
الزام جھوٹا ہو موت کی سزا وہ مان جاتا۔ مرشد سے تحقیق ہوتی اور وہی چور نکلتا۔ باشاہ کہتا تمہیں کیسے اس پر شق ہوا وہ اپنی بیوی کا بتا کے کہتا جو شریعت کو حد سے زیادہ نمائش بنا لے وہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ آج بی بی کا بیان سنُ کے دوبارہ سے بات یاد آگئ۔
November 21, 2024 at 7:55 PM
چلتے کے کوئ کیڑی کیڑا پاؤں کے نیچے نہ آجاۓ اللّہ کی مخلوق کو نقصان نہ ہو۔آدمی کو اپنی بیوی یاد آجاتی ہے۔ فورن دربار پہنچ جاتا۔ بادشاہ انعام اکرام کا اعلان کرواتا جو کوئ چور پکڑے بتاۓ ۔ وہ آدمی کہتا مجھے چور کا پتا۔ مرشد چور ہے۔ بادشاہ کہتا
November 21, 2024 at 7:54 PM
مصروف ہوتی ۔ حیران ہوتا غصہ کرتا اس کو مار کے شہر ملک چھوڑ کے کہیں اور پہنچ جاتا۔ وہاں دیکھتا اک نیک صورت انسان بڑے نپے تلے ننگے پاؤں سے گزر رہا اور شہر والے اس کی تعظیم میں جھکے جا رہے ۔ پوچھنے پہ بتاتے ہیں یہ مرشد ہیں بادشاہ کے محل میں چوری ہو گئ ہے دربار میں جا رہے ۔ ایسے اس
November 21, 2024 at 7:54 PM
پرانہ قصہ ہے اک آدمی کی شادی ہوتی ہے تھوڑے دن بعد اس کی بیوی کہتی ہے گھر میں لگا درخت کٹوا دیں وہ پوچھتا کیوں تو جواب دیتی ہے اس پر پرندے آ کر بیٹھتے ہیں میں نہانا ہوتا تو پردہ نہیں رہتا۔ وہ خوش ہوتا کے بڑی نیک بیوی ملی۔ تھوڑے دنوں بعد وقت اے پہلے گھر آتا تو وہ اپنے آشنا کے ساتھ
November 21, 2024 at 7:54 PM
Reposted by AIR
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted by AIR
‏آج کی صبح ♥️
November 18, 2024 at 5:23 AM
Reposted by AIR
Good morning 🇵🇰
November 18, 2024 at 5:43 AM