aishaijaz.bsky.social
@aishaijaz.bsky.social
Reposted

غزہ میں موجود ایک بچہ کی ویڈیو دیکھی وہ اپنے پیٹ پر پتھر باندھ رہا ہے تاکہ بھوک نہ لگے اور ساتھ کہتا ہے کہ میرے رسول اللہ (ص) نے بھی ایسا کیا تھا۔
This has got me into thinking that how resilient and steadfast on Islam they are like our kids do not talk like that nor do we have that kind of Imaan
January 3, 2025 at 9:15 AM
Reposted
‏اپنے ہی کارکنان کو زخمی کر کے
فرار کا راستہ اختیار کر کے مظلوم بننے کی خاطر گولی
علی امین گنڈا پور نے چلائی
December 7, 2024 at 1:37 PM
Reposted

کل میں عسکری بنک گیا
اے ٹی ایم سے پیسے نکالے
ساتھ چٹ ملی جس پر لکھا تھا
نچن آلیا دے پُتر کدی بائکاٹ وی نئ کرسکدے🤣
December 7, 2024 at 1:18 PM
Reposted
مقابل سے کی گئی معافی کی درخواست تو درحقیقت؛ اپنے حق میں، اپنی ہی عدالت میں پیش کرنے کو مانگی گئی سَنَدِ رعایتِ انسانی کا نام ہے۔
December 2, 2024 at 3:39 PM
Reposted
پنکی پابی کے خلاف جس طرح مہم چلائی جا رہی ہے اگر خاں صاحب نے پابی کو طلاق دی تو اس نے سب انصافیوں کو جادو سے باندر بنا دینا ہے۔
خاں صاحب پھر اڈیالہ کی بجائے چڑیا گھر کے بن مانس والے پنجرے میں رہیں گے۔
December 2, 2024 at 3:59 PM
Reposted
PTI in a nutshell.
November 30, 2024 at 3:21 PM
Reposted
Fake Dead Bodies Drama Exposed! PTI’s official Instagram starts deleting its own lies after their propaganda blows up.
November 30, 2024 at 3:50 PM
Reposted
یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔

سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔

یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔
November 28, 2024 at 3:47 PM
Reposted
‏جب پنکی پیرنی کی اچھے سے پارٹی پر گرفت مضبوط ھو جائے تو علیمہ خان عمران نیازی کو ثبوت دکھا دے کہ پنکی پیرنی تو پنڈی بوائز ساتھ ملکر تمھیں چُونا لگا رہی اور نیازی طلاق دے ڈالے 😭😭

‎#اچھا_سوری
November 25, 2024 at 2:15 PM
Reposted
اخیر المؤمنین کے کارکن کا درجہ انکے پالتو کتوں سے بھی نیچے ہے۔ الطاف حسین کے علاوہ تمام سیاستدان اپنے ورکر کو ریاستی غضب اور مار سے بچا کے رکھتے ہیں۔ واحد امت مسیلمہ کے رہنما ہیں جو اپنی قید کواپنے ورکرز کی زندگی کی قیمت پرختم کرانا چاہتے ہیں۔
"اس غلامی (قید) سے بہتر ہے تم مرجاؤ"
November 25, 2024 at 10:39 AM