aishatanveer.bsky.social
@aishatanveer.bsky.social
صحت دکانوں پر بکتی، خوشیوں کے اسٹال لگتے یا غموں کے خریدار مل جاتے۔ تب بھی نصیب اور دعا کے بناء کسی کو کچھ نہ ملتا۔
اگر، مگر اور کاش سے پہلے دعا ہے ۔
اس سب کے بعد دعا ہے ۔

#عائشہ_تنویر
November 23, 2024 at 9:06 PM