26/11/2024==09/05/2023
ajmal235.bsky.social
26/11/2024==09/05/2023
@ajmal235.bsky.social
گولڈ والے جو وزن ساتھ لکھتے ہیں یہ 3 ہیں اس بارے کوئی آگاہ کر سکتا ہے
January 11, 2025 at 3:37 PM
پی ٹی آئی فیملی کیسے ہیں کچھ دن روپوش رہنے کی مجبوری تھی اس وجہ سے معزرت آج سے کام دوبارہ شروع
January 10, 2025 at 6:30 PM
ہیڈ فقیریاں گردونواح ہوم ٹیوشن
آنلائن خدمات بزریعہ واٹس ایپ
January 10, 2025 at 6:28 PM
گولڈ والے جو وزن ساتھ لکھتے ہیں یہ 3 ہیں اس بارے کوئی آگاہ کر سکتا ہے
January 10, 2025 at 6:25 PM
گولڈ والے جو وزن ساتھ لکھتے ہیں یہ 3 ہیں اس بارے کوئی آگاہ کر سکتا ہے
January 10, 2025 at 6:23 PM
ملاقات نہ کروانا قاتلوں کی سازش ہے تاکہ اس رات کی تاریکی میں جو ہوا اس پہ بات نہ ہو
December 1, 2024 at 3:08 PM
پی ٹی ای لیڈر شپ پے ؟‏

ایک ہی میدانِ جنگ تھا
‏وہاں عام لوگ گولیوں سے چھلنی ہوگئے
‏کچھ شہید ہوگئے اور کچھ زخمی ہوگئے
‏اور کچھ گرفتار۔۔۔۔
‏لیکن اسی میدان میں PTI کا ایک بھی لیڈر نہ گرفتار ھوا نہ زخمی ھوا اور نہ مرا اور نہ ان کے خاندان میں کوی مرا۔
November 27, 2024 at 9:44 AM
🔥🔥🔥🔥🔥
ہم نے لاکھوں کا مجمعہ مزاکرت کے لیے نہیں۔
انقلاب کے لیے اکٹھا کیا ہے۔
بات ختم
عوام کا مطالبہ
Copied.
November 26, 2024 at 4:17 PM
‏🚨 اپیل
اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 9:18 AM
پنجاب والوں آگر آپ لوگ اج بھی نہیں نکلیں تو یاد رکھنا تاریخ کھبی بھی تم لوگوں کو معاف نہیں کرے گی
November 26, 2024 at 9:18 AM
چند میٹر کی دوری فتح ہماری ہے
November 26, 2024 at 9:16 AM
توں شاکر آپ سیانا ایں
شکلاں ویکھ حالات نہ پچھ
نظام دین کا دوست کے ذریعے عمران ریاض خان کو پیغام سانوں بخشو ساڈی بس ہو گئی اے
🤩🤩🤩🤩🤩😱😱🤣🤣🤣🤣
November 25, 2024 at 7:20 AM
Reposted by 26/11/2024==09/05/2023
آج کا دن Do or Die والا دن
ھے۔
اس وقت KP کے قافلے کٹی ھوی پہاڑی کے پاس ھیں۔ مختلف زرائع کے مطابق اس وقت یہاں پے کوی 30 سے 50 ھزار لوگ تقریبا تیس کلومیٹر کے ریڈس میں جو اسلام آباد ٹول پلازہ سے 15/17 کلومیٹر پے ھے۔
November 25, 2024 at 5:58 AM
توں شاکر آپ سیانا ایں
شکلاں ویکھ حالات نہ پچھ
نظام دین کا دوست کے ذریعے عمران ریاض خان کو پیغام سانوں بخشو ساڈی بس ہو گئی اے
🤩🤩🤩🤩🤩😱😱🤣🤣🤣🤣
November 25, 2024 at 7:16 AM
عوامی راج کی شروعات
November 24, 2024 at 8:32 AM
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

‏اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا
‏اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 4:53 PM
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

‏اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا
‏اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:26 PM
Reposted by 26/11/2024==09/05/2023
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

‏اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا
‏اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:12 PM
Reposted by 26/11/2024==09/05/2023
السلام علیکم پاکستانیوں میں نے اج سکائی بلو پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تاکہ اپ لوگوں کا عمران خان کا اواز اور پی ٹی ائی کا اواز پہنچاؤ فالو کرو شکریہ
November 22, 2024 at 6:22 PM
نکلو میرے پاکستانیوں
یہ جنگ ہمارے مستقبل کی ہے نکلو اور نظام کو بتاؤ کہ ہم کیا کر سکتے ہیں
November 23, 2024 at 11:28 AM
Reposted by 26/11/2024==09/05/2023
سونے کی بڑھتی قیمتوں میں کمی کے لئے ہم مل کر ٹرینڈ چلائیں گے 31 دسمبر تک بائیکاٹ کریں 50 سے 70 ہزار تک کم ہو گی قیمتیں
November 23, 2024 at 6:10 AM
سونے کی بڑھتی قیمتوں میں کمی کے لئے ہم مل کر ٹرینڈ چلائیں گے 31 دسمبر تک بائیکاٹ کریں 50 سے 70 ہزار تک کم ہو گی قیمتیں
November 23, 2024 at 6:10 AM
24 نومبر پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں احتجاج کیا جائے گا 16 گھنٹے باقی
November 23, 2024 at 4:59 AM