Akash ali
banner
akashali88.bsky.social
Akash ali
@akashali88.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تنقید کرنے والوں کے لیے قفقفظفعغغ
December 20, 2024 at 12:24 AM
اللہ الحق ہے بیشک انصاف کی عدلات لگے گی آج نہیں تو کل روز قیامت حساب دو گے کہ دنیا میں قیامت برپا کرنے ولوں تم نے خود کو زمین کا خدا سمجھ لیا تھا کے نمازی کو روند ڈالا انشااللہ یزید کی صف میں تم پائے جاؤ گے اور جن میں خوشی کی لہر جھوم رہی ہے وہ برابر کے شریک ہیں
November 27, 2024 at 10:00 PM
اس نے آپ کے حکومت اور پاکستان کے ریاستی اداروں کو گریبان سے پکڑا ہوا ہے اور آپ اتنے کمزور ہیں کہ گریبان چھڑوانا آپ کے لیے مشکل ہے 😎🔥✌
#finalcall
November 23, 2024 at 9:31 AM
عمران خان کا سلام قبول کریں ✌♥️
November 22, 2024 at 11:14 AM
خان صاحب کے آبائی شہر میانوالی میں ہر طرف کنٹینرز ہی کنٹینرز
لیکن احتجاج تو ہوگا 🔥
November 22, 2024 at 7:47 AM
الحمدللہ 8 نومبر کے احتجاج پر کوئٹہ سے گرفتار ہونے والے سارے کارکنان جیل سے رہا ہو گئے۔
November 21, 2024 at 9:05 PM
میں ایک آدمی کو نہیں چھوڑوں گا جس نی ملک کو لوٹا🔥✌
November 21, 2024 at 8:15 PM