alhaqnews.bsky.social
@alhaqnews.bsky.social
اطلاعات ہیں کہ ضلع کرم میں شدیدجنگ شروع ہوچکی ہے،اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ سوال ہر صورت ہوگا کہ ریاست/حکومت امن و امان کیوں نہیں دے رہا؟وفاقی،صوبائی حکومتوں،سول ایڈمنسٹریشن کی موجودگی ،100 فیصدباڑ اور پولیس،فوج، ایف سی اور انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی میں یہ سب ?
www.linkedin.com/posts/alhaqn...
AlhaqNews/ الحق نیوز on LinkedIn: اطلاعات ہیں کہ ضلع کرم میں شدیدجنگ شروع ہوچکی ہے،اگر یہ اطلاعات درست ہیں…
اطلاعات ہیں کہ ضلع کرم میں شدیدجنگ شروع ہوچکی ہے،اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ سوال ہر صورت ہوگا کہ ریاست/حکومت امن و امان کیوں نہیں دے رہا؟وفاقی،صوبائی…
www.linkedin.com
November 22, 2024 at 8:10 PM
ان تمام حالات کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ہماری اپنی کچھ کمزوریاں ہیں جنہیں ٹھیک کرنا چاہیے، اپنے آپ کو مضبوط کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان دوریاں ختم کی جائیں اور یہ دوریاں صرف آپریشن کرنے سے ختم نہیں ہوں گی بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہوگا
November 22, 2024 at 7:58 PM
مولانا جمال الدین امیر جماعت اسلامی تحصیل درگئی مقرر اللہ تعالی استقامت عطاء فرمائے
November 18, 2024 at 4:42 PM
پاکستان میں وی پی این حرام ہے
جبکہ سود( اللہ سے جنگ) کو ایکسٹینشن دینا حلال ہے
November 17, 2024 at 8:35 PM
حقیقت
November 17, 2024 at 8:31 PM