زینب علی
banner
ali1412.bsky.social
زینب علی
@ali1412.bsky.social
‏امریکی صدر ٹرمپ آئندہ چند روز میں پاکستان، انڈونیشیا اور سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دباؤ ڈال سکتے ہیں۔
غزہ جنگ بندی کے بعد نئی سازش تیار کر لی گئی ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح کا نظریہ ہے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور ہم اسے کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
‎#فلسطین
January 28, 2025 at 5:50 PM
جمعہ مبارک
November 22, 2024 at 2:56 AM