Ali Ahson
banner
aliahson.bsky.social
Ali Ahson
@aliahson.bsky.social
میں کون ہوں کیا ہوں میں یہی سوچ رہا ہوں
صورت میں مقید ہوں مگر بکھرا ہوا ہوں
قابل احترام جناب وزیر اعظم صاحب آپ کی صلاحیتوں اور محنت کا ہر کوئی معترف ہے اور آپ نے ثابت بھی کیا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور سیکیورٹی اداروں کو پارہ چنار کی طرف متوجہ کروائیں۔ کل وہاں جو بربریت کا مظاہرہ ہوا اس پر ان کی سرزنش بنتی ہے۔

آپ سے بھرپور توقعات ہیں۔۔
November 22, 2024 at 11:06 AM
Please also remember to share your grief to the martyrdom of your countryman along with women, children and infants in tragic attach by Taliban terrorists. Also try to wake provincial government to do their duty and protect the citizens.
November 22, 2024 at 11:01 AM
خون میں غلطان ہے پارہ چنار
اُٹھ رہا ہے شورِ ھل من بار بار

توڑ دو ضربِ یدالہٰی سے ظلمت کے حصار
وقت کے ماتھے پہ لکّھو اپنی ہمت کا شِعار
طالبانی ظلم کو کردو جہاں پر آشکار
ہو تمہارا نام بھی انصارِ کربل میں شمار

خون میں غلطان ہے پارہ چنار
اُٹھ رہا ہے شورِ ھل من بار بار

معصومہ شیرازی
3/3
November 22, 2024 at 10:37 AM
خون میں غلطان ہے پارہ چنار
اٹھ رہا ہے شورِ ھل من بار بار ہے

یوسفِ زہرا کی آنکھیں ظلم پر ہیں اشکبار
ہر دلِ بیدار اِس جور و ستم پر بیقرار
پاک دھرتی اپنے بیٹوں کے لہو پر شرمسار
حاکموں کی بے حسی کو دیکھ ربِ کردگار

2/3
November 22, 2024 at 10:37 AM
اس پر یہ حکومت کوئی اقدام ہی نہیں کرتی اور ان کے سر پر جوں ہی نہیں رینگ رہی

بطور شیعہ اور مسلمان ہونے کی حیثیت سے KPK کٹپتلی حکومت سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں جب تک یہ اہل تشیعہ کی تمام بنیادی ضروریات کو پورا نہیں کرتے۔
3/3
November 22, 2024 at 7:42 AM

کیا KPK حکومت یزیدی حکومت سے کم ہے

وزیر اعلیٰ صاحب ایک عمران خان کے لیے چھوٹی چھوٹی بات پر پورے اسلام آباد پہ لشکر کشی کرتا ہے لیکن وہاں پہ پار چنار کے مومنین تڑپ رہے ہیں ! بھوک سے مر رہے ہیں ! بنیادی ضروریات وتعلیم سے محروم ہو رہے ہیں! شہید کیے جارہے ہیں !
2/3
November 22, 2024 at 7:42 AM
‏‎ویلے نکمے لوگوں کی ویلے نکموں والی فضولیات۔۔۔ نہ کبھی زندگی میں کوئی کام کیا نہ کبھی کرنا ہے اور نکمو کو فضولیات پر اکسائے رکھنا ہے۔۔کام کے نہ کاج کے بس دھرنے احتجاج کروا لو مفت خوروں سے۔
November 21, 2024 at 3:50 PM