Ali Hamza
banner
alihamza305.bsky.social
Ali Hamza
@alihamza305.bsky.social
Message Hamza on WhatsApp. https://wa.me/923704227911
*_‏1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے_*
*_2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے_*

*_تاریخ کے دو بڑے دھوکے_*
November 27, 2024 at 2:09 PM
شہادتیں کافی زیادہ ہوئی ہیں لاشیں چھپائی جا رہی ہیں 200 وہ تعداد ہے جو لاشیں دی گئی ہیں،باقی لاشیں چھپائی گئی ہیں
November 27, 2024 at 6:34 AM
جس منظر نے رونگٹے کھڑے کئے وہ تھا جب ایک نوجوان کو گولی لگی وہ بیٹھ گیا اور دوسروں سے کہا چلتے رہو D چوک کی طرف
❤️
November 26, 2024 at 3:36 PM
ڈی چوک پر 5 کے قریب کارکنان شہید کردئے گئے درجنوں زخمی ہیں ایمبولینس کی سہولت نہیں دی جارہی اداروں کی طرف سے
November 26, 2024 at 11:26 AM
میں اس وقت ورکرز کے ساتھ فرنٹ لائن پر ڈی چوک پر موجود ہوں اللہ ہم سب کی حفاظت کرے
November 26, 2024 at 11:25 AM
بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان
November 26, 2024 at 10:29 AM
لاکھوں کارکنان ڈی چوک پر موجود ہیں اور سپریم کورٹ کی طرف مارچ کرنے لگے ہیں لیڈرشپ سامنے آئے ورنہ خدانخواستہ جانی مالی نقصان کا خدشہ ہے
November 26, 2024 at 10:24 AM
26 نمبر کا کنٹرول رینجرز کے حوالے کر دیا گیا، لائٹس بند کر دی گئیں، میڈیا کو بھی کوریج کرنے سے روک دیا گیا۔
آخری کال، آخری مورچہ۔
November 25, 2024 at 4:13 PM
The Great leader Imran Khan.
November 25, 2024 at 1:12 PM