alihasnain91.bsky.social
@alihasnain91.bsky.social
انا پسند ہُوں، سو تِیرَگی میں جی لُوں گا
چراغ مانگوں، یہ ہوگا نہیں کبھی مجھ سے

فضل ایضاء سحؔر
January 14, 2025 at 8:46 PM
زندگی سے یہ رہا اپنی ملاقات کا حال
کسی بیزار سے جیسے کوئی بیزار ملے

مخمور سعیدی
December 10, 2024 at 7:06 PM