Ali Sultan 302
banner
alisultan302.bsky.social
Ali Sultan 302
@alisultan302.bsky.social
میں اپنے ملک سے پیار کرتا ہوں پاکستان زندباد پاک آرمی زندباد
میری خاموشی کا احترام کریں میری جان
میرے الفاظ اپ کو ذہن مریض بنا دیں گے
#pti #pmln #ppp
December 1, 2024 at 9:08 AM
Reposted by Ali Sultan 302
پنکی پیرنی کے بقول یہ والا بھائی ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا،
November 22, 2024 at 7:28 AM
پٹواریو باز اجاؤ یہ پنکی پیرنی کے ساتھ کیا کر دیا
November 22, 2024 at 4:49 AM
حاجی سلطان فرماتے ہیں کہ پتر پاکستان میں دنیا کی ہر ایک چیز موجود ہے اگر موجود نہیں ہے تو صرف لوگوں میں شعور موجود نہیں ہے اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان کس پاک سر زمین کا نام ہے تو لوگ اس کو چوم چوم کر سنبھال کے رکھیں اپنے ملک کی قدر کرو اگر ملک نہیں تو تم بھی نہیں
#جہالت_مارچ_24_نومبر
November 20, 2024 at 9:34 AM
مجھے یہ نہیں سمجھ اتی کہ عمران خان خود کا ہی دشمن کیوں ہے ایک بات تو صاف ہے کہ سب سے پہلے پاکستان اگر پاکستان نہیں تو پھر کوئی بھی نہیں جو لوگ پاکستان کے اداروں پر حملہ کرنے کے لیے اس قوم کو اکٹھا کر رہی ہے سوچ سمجھ کر کرے
#جہالت_مارچ_24_نومبر
November 20, 2024 at 9:28 AM
یوتھیوں کے ابو پہ اب بچہ بچہ پیشاب کر رہا ہے
لعنتی نمبر 804🖐🖐🖐🖐
#جہالت_مارچ_24_نومبر
November 20, 2024 at 7:54 AM
کیا یہ بات صحیح ہے مجھے تو لگتا ہے ابھی بہت سی فائنل کال گرلز رہتی ہیں 🤔🤔🤔
November 19, 2024 at 2:32 PM
اپنی رائے سے اگاہ کریں کہ یہ تین لعنتی جس کی کال کا انتظار کر رہے ہیں کیا وہ کال کرے گا
مجھے سب سے بڑا اعتراض ان لوگوں پر یہی ہے کہ پہلے کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں مداخلت ہوئی ہے اور خود اب مداخلت کا انتظار کر رہے ہیں
لعنتی نمبر 804
November 19, 2024 at 11:58 AM
حافظ صاحب ہم کو اپ پر فخر ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
November 19, 2024 at 10:38 AM