Amaan Mughal
banner
amaang.bsky.social
Amaan Mughal
@amaang.bsky.social
قادیانی اور پی ٹی آئی والے دور رہیں
یہ ملک صرف ان ڈاکوؤں کے لیے بنایا گیا ہے عوام تو بیگار کیمپ میں شامل ہے
December 17, 2024 at 5:13 AM
مناسب سے خرچ والی دوا تجویز کر دیں سائل مشکور ہو گا
December 15, 2024 at 11:26 AM
اسلام علیکم بھائی جی آپ سے گزارش ہے کچھ مجھے بھی راستہ دکھائیں مجھے کچھ عرصہ سے سینے کی مشکل سے دوچار ہوں بعض اوقات سانس لینے میں کافی دشواری پیش آتی ہے خاص کر رات کے اوقات میں ساتھ ساتھ میں کھانسی کا شدید دورا پڑتا ہے
December 15, 2024 at 11:25 AM