Aman PMLN Lover
aman143.bsky.social
Aman PMLN Lover
@aman143.bsky.social
PMLN Lover
Social Media Worker
I Love Maryam Nawaz Sharif
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Reposted by Aman PMLN Lover
اطلاع!
November 27, 2024 at 5:19 AM
Reposted by Aman PMLN Lover
‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
November 27, 2024 at 5:21 AM
plz follow me and get follow back
November 27, 2024 at 4:35 AM
Reposted by Aman PMLN Lover
دکھاوے اور شعبدہ بازی کے لیے آپ ننگے پاؤں جاتے تھے تو اس ملک سے آپ جیبیں بھر کے لایا کرتے تھے۔ جن کے اربوں روپے کے تحفے بیچے ہیں آج انہیں پر الزام لگارہے ہیں آپ کو شرم آنی چاہیے۔

سینیٹر طلال چوہدری
November 23, 2024 at 9:04 AM
Reposted by Aman PMLN Lover
مجھے اس چیز کا دُکھ ہے جو کامیابیاں آج شہباز شریف کے ذریعے پاکستان کو مل رہی ہیں اُس پر آج بھی حملے ہو رہے ہیں شدت سے حملے ہو رہے ہیں یہ حملے کوئی خارجی طاقت نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ حکومت کر رہی ہے ۔ مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 12:47 PM
Reposted by Aman PMLN Lover
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ
November 21, 2024 at 5:30 AM