Unknown shadow
amberi.bsky.social
Unknown shadow
@amberi.bsky.social
Medical Aesthetician
جس کے پاس رب کے سوا کوئی سہارادینےوالانہین۔اس پر زندگی کی خوشی کبھی تنگ مت کریں یقین کیجئے وہ رب کی ذات تکلیف دینےوالون کی زمیں اور آسمان دونوں تنگ کرنے کی طاقت رکھتا ھے۔ لوگ دوسروں کو تکلیف پہچانے کے لئے اپکے مخالفوں کو اکتھاکرتے ہیں
رب والا، اپنے ساتھ رب لا کر ہر جنگ اکیلاجیت جاتا ھے
عمبرین 💖
December 21, 2025 at 2:11 AM
وہ ہر نہ مکمل پزل کا مکمل جواب تھی اپنے پینٹنگ میں کسی ادھوری کہانی کی مکمل تصویر کو رنگوں میں ڈھالتی تحریر سے تاکید کا پہلو اجاگر کرکے کسی آنے والے وقت سے زرا آگے چلتی۔سب جانتے ھوئے بھی انجان رھتی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ جن لوگوں کے ساتھ وہ دل و دماغ سے مخلص ھے انکے لئے وہ صرف ایک تماشہ تھی
عمبرین
December 20, 2025 at 3:41 AM
اس امید سے،روزقیامت رب کے سامنے عاجزی سے کہہ سکے گی جس انسان کے لئےراتوں کو اٹھ کر اپنی تہجد میں دعائیں کی سارے رمضان، قیام الیل کے سجدوں میں رب سے خیر درازی عمر مانگی آج بھی پورے خلوص کے ساتھ اسکے نام پر صدقہ دیتی ھے۔ جو شجص اسکی ساری دنیا تھا اسی شخص نے دنیا والوں چن کر مجھے جانے دیا
December 19, 2025 at 10:33 PM
وہ اس لیے نہین گئی کہ اسے جانا تھا،وہ اس لئے گئی تاکہ وہ اسے لوگوں کے سامنے جوابدہ ھونے سے بچا،سکے محبت کا،ھو جانا بھی رب کی عطا ھے اور وہ اسے پاکیزہ محبت کے اصل روپ سے دیکھنا چاھتی تھی۔ وہ اسکے لئے اس،بند گلی جیسا،ھے جسکے دوسرے جانب کوئی روشنی کوئی راستہ اور کوئی اور رہبر نہین۔
December 17, 2025 at 6:51 PM
من پسند انسان کے لئے ھی ساری شرارتیں سنبھال کر رکھیں ۔ورنہ زندگی وقت سے پہلے سجیندہ کرنے کے سارے گن جانتی ھے۔
December 17, 2025 at 3:09 AM
شُستہ لہجہ کمالِ رفعت
ہیں دسترس میں علوم سارے
وہ اک کتابی سا سادہ بندہ
خدا،کی بستی میں منفرد ھے
عمبرین
December 16, 2025 at 11:17 AM
جس کتاب کو عام سمجھ کر لوگ پڑھنے کی کوشش نہین کرتے اکثر انھیں کتابوں کی کہانیوں کو تاریخ سہنری حروف میں لکھتی اوریاد رکھتی ھے اور دنیا میں اپنی انفرادیت کی وجہ سے بہت بلندی حاصل ھوتی ھے۔عمبرین
December 14, 2025 at 4:38 PM
She is cute,with attitude.
December 14, 2025 at 4:26 PM
Enchanted Forest
December 13, 2025 at 1:55 AM
کچھ لوگ ھماری ھی دعاؤں کی معرفت سے ھماری زندگی میں شامل ھوتے ہیں۔ بس ھم باحیثث انسان انھیں سمجھنے سے زیادہ انھیں پرکھنے مین ضائع کر دیتے ہیں۔ امبر
December 13, 2025 at 12:53 AM
دعائیں جب یقین سے مانگی جائیں تو معجزے خود دعا،مانگنے والے کو ڈھونڈتے ہیں ۔رب نے تو،بس کن فیکون ھی کہنا ھے۔ عمبرین ✍️
February 19, 2025 at 3:18 AM
دعاؤں کی طاقت کا،اندازہ مقدر کے بدلتے معجزوں کو دیکھنے کے بعد ھوتا ھے۔۔اللہ ناممکن کو ممکن نیتوں کی بدولت بناتا ھے۔عمبرین ✍️
February 13, 2025 at 2:13 PM
Reposted by Unknown shadow
Miss Coco
February 10, 2025 at 2:35 PM
Miss Coco
February 10, 2025 at 2:35 PM
Reposted by Unknown shadow
مرشد اسے کہوں کہ مجھے ڈھونڈ لائے وہ
مرشد میں تمہیں ڈھونڈتی خود گمشدہ ھوئی
مرشد تمام رات وہ سویا نہ ٹھیک سے
مرشد میری بھی ننید بڑی مضطرب رھی
مرشد رھے خدا کی پناہ میں جہاں رھے
مرشد میں اسکی عمر کا،صدقہ نکال دوں
مرشد اسے کہوں کہ بس اب واپسی کرئے
مرشد میں مر نہ جاوں کسی اضطراب سے
عمبرین ✍️
February 7, 2025 at 3:48 AM
مرشد اسے کہوں کہ مجھے ڈھونڈ لائے وہ
مرشد میں تمہیں ڈھونڈتی خود گمشدہ ھوئی
مرشد تمام رات وہ سویا نہ ٹھیک سے
مرشد میری بھی ننید بڑی مضطرب رھی
مرشد رھے خدا کی پناہ میں جہاں رھے
مرشد میں اسکی عمر کا،صدقہ نکال دوں
مرشد اسے کہوں کہ بس اب واپسی کرئے
مرشد میں مر نہ جاوں کسی اضطراب سے
عمبرین ✍️
February 7, 2025 at 3:48 AM
Reposted by Unknown shadow
اور یہی میرا ڈر ھے کھو دینا۔🥹
February 5, 2025 at 6:06 PM
Reposted by Unknown shadow
کھو دینے کا ڈر مرنے کے ڈر سے زیادہ اذیت ناک ھوتا ھے۔ اور میرا ڈر تمہاری آواز سے یک طرفہ رغبت،جو ایک مضبوط دیوار جیسے میرے اردگرد چادر اور چار دیواری جسے میں کبھی کھونا نہیں چاھتی۔
عمبرین ✍️
February 5, 2025 at 2:48 PM
کھو دینے کا ڈر مرنے کے ڈر سے زیادہ اذیت ناک ھوتا ھے۔ اور میرا ڈر تمہاری آواز سے یک طرفہ رغبت،جو ایک مضبوط دیوار جیسے میرے اردگرد چادر اور چار دیواری جسے میں کبھی کھونا نہیں چاھتی۔
عمبرین ✍️
February 5, 2025 at 2:48 PM