ایک بے شکل مٹی کی ڈھیری کا
جو ایک گمنام رستےکےاوجھل کنارے پہ موجود تھی
،وہ چلتی رہی
دائروں میں بھٹکتی رہی
اس کو معلوم تھا، یہ جو مدفن ہے مدفن نہیں
اصل میں، دفن شہرِخموشاں کے چاروں طرف شہر ہے
(ایک نظم کی چند لائنیں)
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین

ککر تے انگور چڑھایا، ہر گچھا زخمایا
میاں محمد بخش
#mianmuhammadbakhsh
#میاں_محمد_بخش
ککر تے انگور چڑھایا، ہر گچھا زخمایا
میاں محمد بخش
#mianmuhammadbakhsh
#میاں_محمد_بخش
مجھ کو اس شخص سے اوجھل نہیں رہنے دیتا
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین #غزل #نظم #شعر #اردو #شاعری #اردوشاعری #ادب #اردوادب
#ambreensalahuddin #poetry #urdughazal #urduadab #urdupoetry #urdushairi #ghazal #sher #sadyonjaisepal

آسماں تک ترے ماتھے کی شکن جم جائے
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین #غزل
#شعر #اردو_شاعری
#ambreensalahuddin #ghazal #urdu #urdushairi #urdupoetry #poetry #sher #shairi
آسماں تک ترے ماتھے کی شکن جم جائے
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین #غزل
#شعر #اردو_شاعری
#ambreensalahuddin #ghazal #urdu #urdushairi #urdupoetry #poetry #sher #shairi
اس گونجتی وادی میں مجھے کس نے پکارا
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین
#غزل
#شعر
#اردو_شاعری

اگلے موڑ پہ جانے کیسا منظر ہو
عنبرین صلاح الدین
Ambreen salahuddin #mushaira #urdupoetry #urdushayari #shayari #shayri #poetrystatus #shairi #ambreensalahuddin #urdu
اگلے موڑ پہ جانے کیسا منظر ہو
عنبرین صلاح الدین
Ambreen salahuddin #mushaira #urdupoetry #urdushayari #shayari #shayri #poetrystatus #shairi #ambreensalahuddin #urdu
داستان خوابوں کی آنکھ سے پرانی ہے
عنبرین صلاح الدین
#ambreensalahuddin #urdupoetry #عنبرین_صلاح_الدین
#اردو #اردو_شاعری #شاعری
داستان خوابوں کی آنکھ سے پرانی ہے
عنبرین صلاح الدین
#ambreensalahuddin #urdupoetry #عنبرین_صلاح_الدین
#اردو #اردو_شاعری #شاعری
کہ تختِ بابری کے سامنے تالاب میں مہتاب ہے، اِک مور ہے، ہم ہیں
عنبرین صلاح الدین
#ambreensalahuddin #poetry #urdupoetry #urdu #shairi #sher
#شعر #اردو #اردوشاعری
#عنبرین_صلاح_الدین
کہ تختِ بابری کے سامنے تالاب میں مہتاب ہے، اِک مور ہے، ہم ہیں
عنبرین صلاح الدین
#ambreensalahuddin #poetry #urdupoetry #urdu #shairi #sher
#شعر #اردو #اردوشاعری
#عنبرین_صلاح_الدین