Ahmed Raza
amdraza.bsky.social
Ahmed Raza
@amdraza.bsky.social
Director🎥|
Photographer 📸| Artist | Insafians |
‏جو کام تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو کرنا چاہئے تھا وہ عمران خان صاحب کی فیملی کر رہی ہے ، علیمہ خان صاحبہ متواتر بین الاقوامی میڈیا کو حقائق بتا رہی ہیں انٹرویوز دے رہی ہیں اور یہ حضرات واقعے کی ایف آر کے لئے قریبی تھانے تک نہیں جا سکے
December 4, 2024 at 7:46 PM
ہمارے شہیدوں کو شہیدسمجھوں گے تو اپ کے شہیدوں کو شہید سمجھوں گا میرے درد کا احساس ہوگا تواپ کے درد کا احساس کروگا۔ میرے لئے بے حس ہوگے تو آئندہ اپنے لیے بے حس پاوگے، مجھ سے نفرت کروگے تو نفرت پاو گے۔

#Islamabad_Massacre
November 29, 2024 at 10:16 AM
‏بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں قافلے کی قیادت کے لیے روانہ۔
November 24, 2024 at 8:51 AM
پی ٹی آئی ٹائگرز ٹوئٹر بلکل بند ہو چکا ہے اس لیے احتجاج کی ساری فوٹو ویڈیوز بلو سکائی پر شیر کرے۔۔۔۔
November 24, 2024 at 7:27 AM
صدر پی ٹی آئی جناب چوہدری پرویز الٰہی کا کسی کو پتہ ہے کسی کو کہ وہ کتنا بڑا اور کہا سے کافلہ لے کر آ رہے ہیں؟؟؟
دوست احباب رہنمائی فرمائیں کسی کو پتہ ہے تو!!!
November 24, 2024 at 4:52 AM
‏کل بروز 24 نومبر کو پنجاب بھر سے تمام قافلے اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ہمارا پرامن احتجاج عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی تک جاری رہے گا۔

حماد اظہر
November 23, 2024 at 5:07 PM
‏مہر عبدالستار کے گھر پولیس کا چھاپہ،پورا گاؤں مہر عبدالستار کو بچانے باہر آگیا پولیس بھاگنے پر مجبور

یہ ہوتا ہے جب آپکا عوام سے تعلق ہو جب آپ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہو تو پھر پولیس پکڑ بھی لیتی ہے
November 22, 2024 at 7:55 PM
‏بشری بی بی کے بیان پر سرکار جتنی مرضی ہیڈلائینز چلوا لے ، اِس سے نہ تو دباؤ کا رُخ شفٹ کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی قومی اور عالمی سطح پر متوقع بھونچال کو روکا جاسکتا ہے - یہ سب وقتی چال ہے آگے لانگ مارچ ہے پیچھے ٹرمپ ہے اور دائیں بائیں اوپر نیچے صرف خان ہی خان ہے
November 22, 2024 at 8:39 AM
جب تک اب عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج نہ روک دیں آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے."

بشرہ عمران خان.
November 21, 2024 at 4:35 PM
Reposted by Ahmed Raza
November 21, 2024 at 12:09 PM
‏گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں "

ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
November 21, 2024 at 12:10 PM
یہ بلو سکائی بھی وی پی این کے بنا نہیں چلتا کیا؟؟؟
کوئی دوست رہنمائی فرمائے۔۔۔
November 21, 2024 at 11:24 AM
‏کل فیصل ووڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج موخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا
اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟
November 21, 2024 at 11:14 AM
*_‏23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!
November 21, 2024 at 10:54 AM