عامر شاہین
amirshaheen.bsky.social
عامر شاہین
@amirshaheen.bsky.social
فرمانِ نبویﷺ:
عقل مند وہ ہے جو اپنے اعمال کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد کے لیے تیاری کرے۔

(ترمذی: 2459)
January 1, 2025 at 1:27 PM
لوگوں میں بانٹتے رہا کریں
دوا نہیں تو دعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ، اپنی زندگی میں سکون کو حاصل کرنے کے لیے یہ لائف اسٹائل اپنانا ہوگا🥲
December 11, 2024 at 6:40 PM
ہمارے لیے چوبیس گھنٹوں میں پانچ بار اللّه کو یاد کرنا بہت مشکل ہے لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کے اللّه چوبیس گھنٹوں میں ہر پل ہمارا خیال رکھے، ہمیں ہر نقصان سے بچائے، ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس کی ہمیں خواہش ہے😒
December 2, 2024 at 7:12 AM
نبی کریمﷺ نے فرمایا قیامت کی نشانی میں سے یہ بھی ہے کہ زمانہ جلدی جلدی گزرے گا اور دین پر عمل دنیا میں کم ہو جائے گا اور دِلوں میں بخیلی سماء جائے گی اور لڑائی بڑھ جائے گی!

(صحیح بخاری: 6037)
November 29, 2024 at 2:51 PM
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے۔۔۔
November 29, 2024 at 7:44 AM
دل دکھانا، حق مارنا، دھوکہ دینا، ظلم کرنا اور بہت سارے برے کام ہم کرتے جاتے ہیں جانتے ہوئے بھی کہ یہ دنیا دارالعمل ہے اور کوئی عمل ایسا نہیں جس کی جزا یا سزا نہ رکھی گئی ہو۔

بقول شاعر:
ایک قانون مکافات عمل ہے ظالم
آج جو کرتا ہے تو سامنے کل آئے گا
November 29, 2024 at 2:58 AM
روتی ہوئی عورت اور مسکراتا ہوا مرد ! دونوں بہت خطرناک ہے۔
پریس کانفرنس
چی گویرا کامریڈ
November 28, 2024 at 10:37 AM
زمین کے سب سے خوفناک دشمنوں میں سے ایک وہ لوگ ہیں جو آپ کے دوست ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔
منافق لوگ
November 27, 2024 at 5:10 PM
صَلَی اللَّہُ عَلَی حَبِیْبِہِ مُحَمَّدٍ وَّ عَلَی آلِہِ وَ اَصْحَابِہِ وَ بارِکْ وَسَلِّمْ
November 27, 2024 at 3:55 PM
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....!!!
November 23, 2024 at 2:21 AM
بے بسی کا بہترین حل یہی ہے کہ آپ ﷲ تعالیٰ کی طرف محبت کا ہاتھ بڑھا دیں جو کبھی آپکو مایوس نہیں کرے گا🤍
November 23, 2024 at 2:17 AM
اللّٰـــــہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یوم حشر اللّٰـــــہ سبحانہ وتعالی آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اور جنت کے ہر دروازے سے آپکا نام پکارا جائے🌹🌹
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب کریے آمین یا رب العالمین🌹🌹
November 20, 2024 at 1:07 AM
اقوال زریں!

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر "مُثبت سوچ" ھے اور
دنیا کا سب سے بڑا شَر "مَنفی سوچ" ...
یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے !!

( مولانا وحیدالدین خان)
November 19, 2024 at 6:56 PM