amjad9.bsky.social
@amjad9.bsky.social
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 3 روپے 29 پیسے مہنگا، نوٹیفیکیشن جاری
November 30, 2024 at 7:07 PM
تھتھی بھی گئی 😂
November 28, 2024 at 1:31 PM
جس گاڑی نے رینجرز اہلکاروں کو ہٹ کرکے شہید کیا
November 26, 2024 at 1:50 PM
شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
November 25, 2024 at 9:58 AM
اور انقلابیوں کی شاندار کامیابی

خان کو آزاد کر لیا گیا
November 24, 2024 at 11:06 AM
ایوان وزیراعظم میں یہ شریعت نافذ تھی
November 23, 2024 at 12:46 PM
اہم۔۔!! الیکشن کمیشن نے این اے 62 ون کوئٹہ سے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر کے نشست کو خالی قرار دے دیا
November 21, 2024 at 11:15 AM
علیمہ خان صاحبہ کی بات کافی حد تک درست ہے
November 19, 2024 at 7:43 PM
کیا یہ بچے بھی تیار ہیں 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے ؟

یا صرف لوگوں کے بچہ ہی مروانے ہیں
November 18, 2024 at 5:55 AM
‏1947 کے اخبار کی جھلک

صوبہ سرحد (KPK ) اور صوبہ بلوچستان کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ چاہیں بھارت کے ساتھ مل جائیں یا پاکستان کے ساتھ
صوبہ سرحد ) KPK) کے 99 فیصد پختون مسلمانوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا
اور الحمدللہ بلوچستان کے شاہی جرگے کے تمام سرداروں نے بھی یہی متفقہ فیصلہ کیا
1/2
November 18, 2024 at 3:27 AM