ammaryam1.bsky.social
@ammaryam1.bsky.social
مجھے پسند ہے سردیوں کی ٹھنڈی ، ٹھرٹھراتی رات میں چادر اوڑھ کے کھلے آسمان تلے 🌙 چاند کو دیکھنا اور تنہائ میں دل کی باتیں خدا سے کرنا🥀🖤
December 1, 2024 at 12:22 PM
زندگی میں سب کچھ نہیں ملتا۔۔۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے۔۔۔🥀💫
November 30, 2024 at 2:41 PM