Amrat Manzoor
amratmanzoor.bsky.social
Amrat Manzoor
@amratmanzoor.bsky.social
تیرے ماتھے پر یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
"خاندان نجی ملکیت کا ذریعہ ہے؛ یہ عورتوں کے لیے قید خانہ ہے، جہاں ان کی محنت کا استحصال ہوتا ہے۔ اگر خاندان کی یہ ساخت ختم ہو جائے تو عورت کو حقیقی آزادی مل سکتی ہے۔"
(The Origin of the Family, Private Property, and the State)

فریڈرک اینگلز
November 29, 2024 at 4:03 PM
حاصل کن ہے یہ جہان خراب
یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
November 27, 2024 at 7:14 AM