پاڑا چنار میں قافلہ پر حملہ تقریباً 80 افراد مرد اور عورتیں بشمول شیر خوار بچے شہید 💔😭
سب سے کم عمر شہید کی عمر صرف 6 مہینے بتائی جاتی ہے 💔💔💔💔
#پاڑاچنار #Parachinar

پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 21 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے🥲🥲۔
#سانحہ #پارا_چنار

جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیںگے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوںسے نہ ٹالے جائیںگے
کٹتے بھی چلو،بڑھتے بھی چلو،بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پولیس کی طرف سے آنسو گیس اور فائرنگ کے باوجود شہید چوک کوٹلی میں مزاحمت کاروں کا راج۔
یہ چوک ہمارے ہیں، یہ شہر ہمارے ہیں ہم جب چاہیں جہاں چاہیں بیٹھیں گے۔
#RightsMovementAJK
#AJKantiPeaceOrdinanceRejected

#RejectAJKantiPeaceOrdinance
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
آزاد حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوام کا احتجاج ، پولیس کی بھاری شیلنگ ، لاٹھی چارج ، ہوائی فائرنگ
عوام نے ظلم کرنے والے کئی پولیس اہلکاروں کو پکڑ لیا

اب پورے (آزاد) کشمیر میں دھما دم مست قلندر ہوگا ۔
آئینِ زبان بندی زنداں پہ نہیں لاگو
زنجیر سلامت ہے، جھنکار سلامت ہے۔