ansarin.bsky.social
@ansarin.bsky.social
Reposted
‏جمہوریت کیلئےبلور خاندان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏17،نومبر2024ء
‏میں عوامی نیشنل پارٹی ⁦‪@ANPMarkaz‬⁩ کےسینئر رہنماء اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتاہوں، الیاس احمد بلور کے انتقال کی خبرسے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچاہے۔ ‏
November 17, 2024 at 6:57 PM
Reposted
‏اگر VPN کا استعمال غیرشرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور کونسل کے ارکان کا موبائل فون استعمال کرنا بھی غیرشرعی ہے۔
‏وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار دینے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ارکان پاکستان کی شاہی فوج کے درباری ملؔا ہیں
#MQM
#VPNBan‬⁩
November 17, 2024 at 8:44 PM
Reposted
الیکٹرونکس سامان…انفارمیشن ٹیکنالوجی اور…''  اسلام ''
‏…………………………………
‏حکومتِ پاکستان کی قائم کردہ '' اسلامی نظریاتی کونسل '' کے ممبران اورچیئرمین کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب نے '' وی پی این''  (VPN)  کے استعمال کوغیرشرعی قراردے دیاہے۔
‏لاحولِ ولاقوّة اِلا باللہ
November 18, 2024 at 7:31 AM