اب کس کا جشن مناتے ہو؟ اس دیس کا جو تقسیم ہوا
اب کس کے گیت سناتے ہو؟ اس تن من کا جو دونیم ہوا
اس خواب کا جو ریزہ ریزہ ان آنکھوں کی تقدیر ہوا
اس نام کا جو ٹکڑا ٹکڑا گلیوں میں بے توقیر ہوا
#سقوط_ڈھاکہ

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
مسلم بھائی چارہ زندہ باد!🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
مسلم بھائی چارہ زندہ باد!🇵🇰
سلیقے عشق کے لاہور سے ہی ملتے ہیں
سلیقے عشق کے لاہور سے ہی ملتے ہیں
پی ٹی آئی دور کی ایک اور نحوست کا خاتمہ ہو گیا ہے! پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے!
ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کی عوام کو بہتر سہولیات اور مواقع میسر آئیں گے۔

"سوني پڑي ہوئي ہے مدت سے دل کي بستي
آ ، اک نيا شوالا اس ديس ميں بنا ديں"
"سوني پڑي ہوئي ہے مدت سے دل کي بستي
آ ، اک نيا شوالا اس ديس ميں بنا ديں"
"The Pakistan Stock Exchange has reached a record high today, marking a significant achievement, Alhamdulillah, as Pakistan moves forward on its path to progress."
#Pakistan

"There is no power on earth that can undo #Pakistan" 🇵🇰
INSHALLAH!
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
#PakistanFirst

انتقام اور بے رحم انتقام
انتقام اور بے رحم انتقام
ترقی یا انتشار
ترقی یا انتشار
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا۪
اور تم سب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو