aqibmalik804.bsky.social
@aqibmalik804.bsky.social
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 7:23 AM
December 1, 2024 at 12:35 PM
November 26, 2024 at 5:25 PM
Power of imran khan
November 25, 2024 at 12:22 PM
Kaplan waiting
November 20, 2024 at 9:38 AM
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 19, 2024 at 7:29 PM
Reposted
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:19 PM
Reposted
"مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا."

عمران خان
November 19, 2024 at 2:38 PM
‎ طاقتور اور بڑے لوگ باہر کے ملکوں کے حکمران کو جاکر ملے جن میں ایک برادر ملک بھی شامل ہے اور اُن سے کیا کہ خدا کا واسطہ عمران خان سے ہماری جان چھڑائیں آپ اِس کو اپنے ملک میں لے لیں آگے سے کہا گیا آپ اُس سے بات کرلیں ہمارے والوں نے کہا آپ بات کرلیں۔۔۔

‎‏عمران ریاض خان۔۔۔
November 19, 2024 at 9:40 AM