arifmehmoodpak.bsky.social
@arifmehmoodpak.bsky.social
اچھی خبر یہ ہے کہ حکام نے پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حملوں کی تمام تفصیلات سے چین کے اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا ہے اور تمام شواہد فراہم کردیئے ہیں جس میں دہشتگردی کے لیے ا فغان اور ایرانی سرزمین کے استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ ان دہشتگردوں کے کمانڈرز کی موجودگی سے آگاہ کیا ہے
November 20, 2024 at 11:33 AM
Reposted
کراچی کے #بلدیاتی_انتخابات2023ء ایک نظر میں
#کراچی
#Karachi
November 18, 2024 at 8:40 AM