AR.Rajpoot
banner
arrajpoot.bsky.social
AR.Rajpoot
@arrajpoot.bsky.social
اسلام آباد۔تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی

ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں کافی مقدار میں مال موجود تھا ذرائع

پولیس اور انتظامیہ نے کنٹنرز تو رکھوا دئیے تاہم خالی نہ کروائے گئے جس کے باعث آگ لگ گئی
November 23, 2024 at 5:03 PM
ویسے تو اسلام آباد میں لاکھوں لوگ آئیں گے،
مگر مجھے 30 ہزار پختون چاہیے اگر وہ میرے ساتھ اسلام آباد میں آگئے،
تو خان رہا ہوجائے گا،
شیر افضل خان مروت
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI #PTIofficial #PTIProtest #DChowk #DChowkProtest #sherafzalmarwat
November 23, 2024 at 2:35 PM
November 23, 2024 at 10:54 AM
عمران خان کے مطابق 24 نومبر بروز اتوار دن 1:00 بجے راولپنڈی اسلام آباد کی تمام عوام اور کارکنان “زیرو پوائنٹ” پل کے اوپر پہنچیں گے

پنجاب، خیبرپختونخواہ کے قافلوں کے آنے تک زیرو پوائنٹ پل پر ان کا انتظار کیا جائے گا
November 23, 2024 at 5:46 AM
پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔
سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے،
تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا۔
بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن واپس دینا پڑگئے
November 23, 2024 at 5:44 AM
راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
November 22, 2024 at 7:19 PM
Welcome to Islamabad the containerful
November 22, 2024 at 7:17 PM
*جڑواں شہروں میں پٹرول پمپس کو سیل کرنے کا عمل شروع*
November 22, 2024 at 4:12 PM
‏اسلام آباد
پی ٹی آئی احتجاج معاملہ
اسلام آباد کے تمام ہاسٹلز بند کروادئے گئے
اسلام آباد پولیس کی جانب سے آج صبح تمام ہاسٹلز بند کرواے گئے ہیں
ہاسٹلز میں مقیم سٹوڈنٹس پریشانی کا شکار
دور دراز علاقوں سے اسلام آباد پڑھائی کیلئے آئے ہیں۔ طلبا
اچانک ہاسٹلز بند کروادئے گئے
November 22, 2024 at 2:30 PM
November 22, 2024 at 2:29 PM
November 22, 2024 at 12:25 PM
راولپنڈی میٹروبس سروس بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی 28,29,30نومبر اور یکم دسمبر کو میٹروبس سروس بند کی جائے گئی
میٹروبس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائی گئی
ٹریک کی بحالی کے باعث میٹروبس سروس بند کی جارہی ہے
میٹروبس سروس فیض آباد تا پاک سیکریٹریٹ تک معمول کے مطابق چلے گئی
November 22, 2024 at 9:16 AM
اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت
بشری کے بی ںی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری ہی بناء پر جاری کئے
بشری بی بی اج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں
بشری بی بی کی جانب سے اج بھی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی
ریفرنس پر سماعت 26نومبر تک ملتوی کردی گئی
November 22, 2024 at 9:15 AM
November 21, 2024 at 2:12 PM
جہاں میڈیا، کچھ وکلاء اور انکے خاندان کے کچھ افراد کو رسائی حاصل ہے۔

خط میں عمران خان کو اکتوبر میں خلافِ قانون قید تنہائی میں رکھے جانے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

ہونے والی بات چیت اور انکے بیانات پہ غیر اعلانیہ پابندی کو ملکی اور بین الاقومی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔
November 21, 2024 at 6:26 AM
سابق وزیرِاعظم عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط جاری۔
فیصل ایڈووکیٹ کی طرف سابق وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پہ لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کے مقدمات کھلی عدالت کی بجائے اڈیالہ جیل کی بلند و بالا دیواروں کے پیچھے انتہائی کنڑولڈ ماحول میں چلائے جارہے ہیں۔
November 21, 2024 at 6:23 AM