arslanakram.bsky.social
@arslanakram.bsky.social
😂😂
November 18, 2024 at 9:28 AM
یہی تو عرض ہے کہ پراپیگینڈا کے ایک ہی حل ہے وہ ہیں بھاری جرمانے. ورنہ پراپیگینڈا ٹک ٹاک بند کریں گے تو کہیں اور شروع ہو جائے گا. جب تک سجت سے سخت سزائیں نہیں دی جاتیں. یہ مسئلہ ایسے ہی رہے گا
November 17, 2024 at 9:37 PM