The Only Son. سرکاری ملازم بھی ہوں۔
(Kingdom of Heaven)
#16Dec #APS & #DaccaFall
#16Dec #APS & #DaccaFall
غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سو جاؤں
جب نیند سے اٹھوں میرا زمانہ گزر چکا ہو
میرے سکے کھوٹے ہو چکے ہوں
میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو
مجھےکوئی نہ جانتا ہو
رب سے پوچھوں بتا کہاں جاؤں
رب کہے تیرے زمانے اب نہیں رہے
انسان سبھی مر چکے ہیں صرف ہجوم زندہ ہے، تو لوٹ جا
غارِاصحاب کہف میں پھر سے سو جا۔
غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سو جاؤں
جب نیند سے اٹھوں میرا زمانہ گزر چکا ہو
میرے سکے کھوٹے ہو چکے ہوں
میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو
مجھےکوئی نہ جانتا ہو
رب سے پوچھوں بتا کہاں جاؤں
رب کہے تیرے زمانے اب نہیں رہے
انسان سبھی مر چکے ہیں صرف ہجوم زندہ ہے، تو لوٹ جا
غارِاصحاب کہف میں پھر سے سو جا۔
صُبح دفتر کو دیر ہو جائے.
صُبح دفتر کو دیر ہو جائے.
جس نے بھی دل سے اُتارا ہے اُتارے رکھے۔
(ظہیر مشتاق)
جس نے بھی دل سے اُتارا ہے اُتارے رکھے۔
(ظہیر مشتاق)
وہ سندھ مدینے کی بیٹی، وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں، بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی، اور ہر سُو قاتل ٹولے تھے
اے رت چناروں سے کہنا، وہ آنی ہے وہ آنی ہے۔
1-2
وہ سندھ مدینے کی بیٹی، وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں، بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی، اور ہر سُو قاتل ٹولے تھے
اے رت چناروں سے کہنا، وہ آنی ہے وہ آنی ہے۔
1-2
(الیاس خوری)
(الیاس خوری)
سبز گوں ہیں کہیں نیلی کہیں بھُوری آنکھیں۔
سبز گوں ہیں کہیں نیلی کہیں بھُوری آنکھیں۔
(علامہ محمد اقبال کے فارسی کلام کا ترجمہ)
(علامہ محمد اقبال کے فارسی کلام کا ترجمہ)
بیٹھا ہوا کنکر چُنتا ہے
تپتی ہوئی ہجر کی گھڑیوں میں
سُوکھا ہوا اِک تالاب ہیں ہم
اے چشم فلک، اے چشم زمیں
ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں
دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم.
(عدیم ہاشمی)
بیٹھا ہوا کنکر چُنتا ہے
تپتی ہوئی ہجر کی گھڑیوں میں
سُوکھا ہوا اِک تالاب ہیں ہم
اے چشم فلک، اے چشم زمیں
ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں
دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم.
(عدیم ہاشمی)
(Richard Harding Davis)
(Richard Harding Davis)
(فرانسیسی فلسفی البرٹ کامیو)
(فرانسیسی فلسفی البرٹ کامیو)
(Colleen Hoover, Hopeless)
(Colleen Hoover, Hopeless)
(کلیم چشتی)
(کلیم چشتی)
ایک سیاہ تِل ہے
جسے میں نے سمرقند کی رہنے والی
ایک دل فروش عورت سے خریدا تھا
میں یہ تِل کسی گداز شانے کو
ہدیہ کرنا چاہتا ہوں.
ایک سیاہ تِل ہے
جسے میں نے سمرقند کی رہنے والی
ایک دل فروش عورت سے خریدا تھا
میں یہ تِل کسی گداز شانے کو
ہدیہ کرنا چاہتا ہوں.
(شمس تبریزی)
(شمس تبریزی)
trees revealing
colours they've
hidden all year
people have
an October
as well.
trees revealing
colours they've
hidden all year
people have
an October
as well.
یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے
کہ یہ جتنی پرانی, جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلکش حسیں ہالے بناتی ہو
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے۔
(امجد اسلام امجد)
یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے
کہ یہ جتنی پرانی, جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے
یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلکش حسیں ہالے بناتی ہو
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے۔
(امجد اسلام امجد)
(مولانا وحیدالدین خان)
(مولانا وحیدالدین خان)
مُسکرائیں اور دوسروں کو بھی مسکرانے دیں۔
مُسکرائیں اور دوسروں کو بھی مسکرانے دیں۔
دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تیری یہاں،
پھر تیری یاد بھی گئی
اُس کی امیدِ ناز کا
ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے،
عمر گزار دی گئی۔
(جون ایلیاء)
دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تیری یہاں،
پھر تیری یاد بھی گئی
اُس کی امیدِ ناز کا
ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے،
عمر گزار دی گئی۔
(جون ایلیاء)
جہاں لالٹینوں کی مدھم لرزتی ہوئی روشنی میں
سبق یاد کرتے ہوئے
میں نے اچھے دنوں کے کئی خواب دیکھے
بہت دُور گاؤں ہے میرا
جہاں میری پہلی محبت کی پرچھائیاں ہیں
اداسی میں ڈوبے ہوئے راستے
کھیت، اسکول، جوہڑ، درختوں کے جھرمٹ
پُراسرار تنہائیاں ہیں۔
(نصیر احمد ناصر)
جہاں لالٹینوں کی مدھم لرزتی ہوئی روشنی میں
سبق یاد کرتے ہوئے
میں نے اچھے دنوں کے کئی خواب دیکھے
بہت دُور گاؤں ہے میرا
جہاں میری پہلی محبت کی پرچھائیاں ہیں
اداسی میں ڈوبے ہوئے راستے
کھیت، اسکول، جوہڑ، درختوں کے جھرمٹ
پُراسرار تنہائیاں ہیں۔
(نصیر احمد ناصر)
(Harry S. Truman)
(Harry S. Truman)
(چارلی چپلن)
(چارلی چپلن)