عشق کے سمندر کنارے محبت کی کشتی پر سوار نوجوان نورس کلی کی گود میں سر رکھے جذبات واحساسات سےسرخ ہوتے چاند کو دیکھ کر کہہ رہا تھا ۔تیری بے ترتیب دھڑکن اور تیری آنکھ میں چھپے سوال سنا رہی ہے سچے جذبوں کی کہانی۔ ایسی کہانی جو لبوں پر نہیں آتی، جو چہرے شناس آنکھوں سے پڑھ کر دل کی دھڑکن سے جواب دیتے ہیں
November 18, 2024 at 2:32 PM