Asad Arshad
banner
asadarshad.bsky.social
Asad Arshad
@asadarshad.bsky.social
Freelancing Journalist , 500K + Subscriber On YouTube, Follow On Twitter 👇
https://x.com/AsadArshed
عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس  "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے
February 17, 2025 at 10:25 AM
‏مراد سعید کی ایک کال پر امن کرک جرگا میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں اگے بڑھ رہے ہیں ۔۔ لوگ امن اور سکون چاہتے ہیں
February 16, 2025 at 7:38 AM
سنٹر افنان اللہ نے ضمیر کی آواز پر سچ بولا کہ ڈی چوک میں کارکنان پر گولی چلائی گئی
December 12, 2024 at 4:41 PM