asadmaqboolw2312.bsky.social
@asadmaqboolw2312.bsky.social
اےاللہ
ہمیں مانگنے کاسلیقہ نہیں آتاپھر بھی ہرروز ہاتھ پھیلائےاس یقین کےساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں
اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ
ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہےاُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے
آمین یا رب العالمین
November 21, 2024 at 6:11 AM
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔۔😎
November 20, 2024 at 7:51 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 20, 2024 at 6:49 AM
آج کے پی کے فائننس سیکٹری نے چیف سیکٹری کو خط لکھا کہ غنڈا پور نے پہلے جو سرکاری احتجاج کیا اس پر کے پی کے عوام کے اکیاسی کروڑ خرچ ہوئے جبکہ 58کروڑ ابھی تک واجبات باقی ہیں
یاد رہے کے پی میں سکول کے استادوں کو تنخواہ نہی مل رہی یونیورسٹیاں بند ہو رہی ہیں اور ان کی زمینیں سرکار بیچ رہی ہے
copy
November 20, 2024 at 6:32 AM